ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد کے گروہوں (ف۸) نے جھٹلایا اور ہر امّت نے یہ قصد کیا کہ اپنے رسول کو پکڑ لیں (ف۹) اور باطل کے ساتھ جھگڑے کہ اس سے حق کو ٹال دیں (ف۱۰) تو میں نے انہیں پکڑا پھر کیسا ہوا میرا عذاب (ف۱۱)
Before them, the people of Nuh and other groups after them belied, and every nation aimed that they may seize their Messenger, and disputed with false arguments that they may relent the truth, so I seized them: How then was My torment?
سورۃ المؤمن، آیۃ نمبر ۵
Hadith / حدیث پاک
رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآل�
رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'جب اللہ عزوجل کسی بندے کو بھٹکانا چاہتا ہے تو اسے حیلوں سے ڈھانپ دیتا ہے۔