You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
سُوال: کيا پردہ اِس دَور ميں بھی ضَروری ہے ؟
جواب: جی ہاں ۔
چند باتيں اگر پيشِ نظر رہيں توا ن شا ءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پردے کے مسائل سمجھنے ميں آسانی رہے گی۔
پارہ 22 سورۃُ الْاحزاب کی آیت نمبر33 میں پردے کا حکم دیتے ہو ئے پروردگا ر عَزَّوَجَلَّ کا ارشادِ نور بار ہے :
تَرجَمۂ کنزالايمان: اور اپنے گھروں ميں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جيسے اگلی جاہليَّت کی بے پردَگی۔
( پ ۲۲ اَلْاَحْزاب ۳۳)
خَلیفۂ اعلیٰ حضرت صَدرُالْاَفاضِل حضرتِ علامہ مولانا سَیِّد محمد نعيم الدّين مُراد آبادی عليہ رحمۃُ الھادی اسکے تَحت فرماتے ہيں:
اگلی جاہليَّت سے مُراد قبلِ اسلام کا زَمانہ ہے، اُس زَمانہ ميں عورَتيں اِتراتی نکلتی تھيں، اپنی زينت ومَحَاسِن (یعنی بناؤ سنگھار اور جسم کی خوبیاں مثَلاً سینے کے اُبھار وغيرہ) کا اظِہار کرتی تھيں کہ غيرمَرد ديکھيں ۔لباس ايسے پہنتی تھيں ،جن سے جسم کے اَعضاء اچھّی طرح نہ ڈھکيں۔
(خزائنُ العرفان ص ۶۷۳ )
افسوس! موجودہ دَور ميں بھی زمانۂ جاہِلیَّت والی بے پردَگی پائی جارہی ہے۔ یقینا جيسے اُس زمانہ میں پردہ ضَروری تھا وَيسا ہی اب بھی ہے ۔
-----------------
زَمانۂ جا ہِلیَّت کی مُدّت کتنی؟
مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنّان فرماتے ہیں:
کاش اِس آیت سے موجودہ مسلِم عورَتیں عبرت پکڑیں۔
یہ عورَتیں اُن اُمَّہاتُ الْمؤمِنین رضی اللہ تعالیٰ عَنہُنّ سے بڑھ کر نہیں۔ صاحِبِ رُوحُ البیان علیہ رحمۃُ الحنّان نے فرمایا کہ
حضرتِ سیِّدُنا آدم عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام و طوفانِ سیِّدُنا نوح عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کے درمیان کا زمانہ جاہِلیَّتِ اُولیٰ کہلاتا ہے جو بارہ سو بہتر (1272)سال ہے اور عیسیٰ علیہ السلام اور حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے درمِیان کا زمانہ جاہِلیَّتِ اُخریٰ ہے جو تقریباًچھ سو (600) برس ہے۔
واللہُ وَ رسولُہٗ اَعلَم عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
( نورُالعرفان ص ۶۷۳، روحُ البیان ج۷ص۱۷۰)
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.