You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Sahaba Karam Ka Tareeka Waseela صحابہ کرام کا طریقہ وسیلہ |
Description | |
اسلام کا ایک پسندیدہ عمل وسیلہ بھی ہے جو ہمارے جد امجد حضرت آدم علیھم السلام نے شروع کیا اور قیامت تک چلتا رہے گا ۔ان شاءاللہ۔۔ مگر کچھ بد باطن ایسے پیدا ہوے جنہوں نے انبیاء ، صحابہ و اولیاء کے اس مبارک عمل کو شرک و بدعت کے فتوے لگا کر مٹانا چاہا مگر اللہ نے اپنے قرآن پاک میں سورۃ مائدہ میں (ترجمہ: میری طرف وسیلہ ڈھونڈو) میں ان کے باطل نظریے کا رد کیا ۔۔۔اور صحابہ و اولیاء، علماء ، صوفیا اور صلحا نے توسل کے اس خوبصورت عقیدے کی حفاظت میں خوب کام کیا ، مصنف علیہ رحمۃ نے بھی احقاق حق اور ابطال باطل کی اس سنت کو جاری رکتھے ہوے وسیلہ کے حق میں یہ کتاب تالیف فرمائی ہے ۔۔ جس میں انہوں نے قرآن و سنت سے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ یہ عقیدہ حضرت آدم علیہ اسلام کا بھی تھا ، صحابہ کا بھی تھا اور آج مسلمانوں کا بھی ہے |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Tawassul-o-Istianat توسّل و استعانت > Sirat-e-Sahaba سیرتِ صحابہ |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 21266 |
Downloads | 3478 |