You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Sirat-ul-Abrar صراط الابرار |
Description | |
یہ کتاب عقائد اور معولات اہلسنت پر مشتمل ہے ، جس میں مصنف نے بڑی خوبی سے قرآن پاک اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آثار صحابہ سے عقائد اور معمولات اہلسنت کو ثابت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اہل سنت کا مذہب گھڑا ہوا نہیں بلکہ صحابہ کرام و اہل بیت اطہار سے پڑھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اس کتاب میں مصنف نے بڑی خوبصورتی سے شرک ، بدعت ، علم غیب مصطفی ، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، انبیاء اولیاء کی اعلی سماعت ، ان کا بعد از وصال مدد کرنا و دیگر موضوعات پر بحث کی ہے ۔۔۔۔۔ اس کتاب کا مطالعہ قاری کے ایمان کو توحید الہی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرارت سے جلا بخشے گا۔ ان شاءاللہ عزوجل |
|
Author | Shahzad Turabi Qadri Maulana مولانا محمد شہزاد ترابی قادری |
Language | Urduاردو |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 15149 |
Downloads | 2825 |