You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Yazeed Ulemae Ahlesunnat Ki Nazar Mein یزید علمائے اہلسنت کی نظر میں |
Description | |
خارجی ٹولہ اہل بیت اطہار علیھم الرضوان کا بدترین دشمن ہے لیکن یہ لوگ کھلے بندوں اہل بیت اطہار رضی اللہ عنھم کی خداداد شوکت کے خلاف ایک لفظ بھی زبان پر نہیں لا سکتے البتہ یزیدکو امیر المومنین ، خلیفۃ المسلمین نیک پاک حکمران ثابت کرنے کی بے سود کوشش کرتے ہیں۔ کیونکہ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو براہ راست باغی کہنا تو انتہائی مشکل ہے لیکن جب بے علم عوام کے دلوں میں یزید کے خلیفہ راشد ہونے کا خیال جم جاۓ تو امام حسین رضی اللہ عنہ کی طرف سے دلوں میں خواہ مخواہ نفرت پیدا ہو جاتی ہے کیونکہ خلیفہ راشد کی اطاعت نہ کرنے والا بدترین باغی ہے ۔زیر نظر رسالہ "یزید علمائے اہلسنت کی نظر میں" لکھنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ یزید خبیث لعین کی تصویر جیسی ہے ویسی ہی عوام کو دکھائی جاۓ۔ |
|
Author | Sufi Muhammad Allah Ditta Sahib Sufi Allah Ditta Sahib صوفی محمد اللہ دتہ |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > History Tareekh تاریخ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Karbala کربلا > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13646 |
Downloads | 1464 |