سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب سیکس فلم دیکھنے کے متعلق کچھ ارشاد فرما دیجئے جیسا کہ عوام الناس بہت ایسا کرتی ہے اور بہت سے شادی شدہ لوگ بھی اپنی زوجہ کو ساتھ بٹھا کر دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کے بغیر نہیں ہوتا کچھ یا ہم میاں بیوی ہی ہیں تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔