اور عذاب دے منافق مَردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مَردوں اور مشرک عورتوں کو جو اللّٰہ پر بُرا گمان رکھتے ہیں (ف۱۰) انہیں پر ہے بُری گردش (ف۱۱) اور اللّٰہ نے ان پر غضب فرمایا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے جہنّم تیار فرمایا اور وہ کیا ہی بُرا انجام ہے
And that He may torment the hypocrite men and the hypocrite women and the polytheist men and polytheist women who have evil thoughts concerning Allah. On them is the evil turn of fortune and Allah showed his worth with them, and has cursed them and has prepared Hell for them. And that is what an evil end.
سورۃ الفتح، آیۃ نمبر ۶
Hadith / حدیث پاک
بامحاورہ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ تع�
بامحاورہ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے،کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل کیا جانا قرض کے علاوہ ہر گناہ کو مٹا دیتا ہے۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ،باب من قتل فی سبیل للہ...الخ،الحدیث۱۸۸۶،ص۱۰۴۷)