بیشک جنہوں نے کفر کیا ان کو ندا کی جائے گی (ف۲۰) کہ ضرور تم سے اللّٰہ کی بیزاری اس سے بہت زیادہ ہے جیسے تم آج اپنی جان سے بیزار ہو جبکہ تم (ف۲۱) ایمان کی طرف بلائے جاتے تو تم کفر کرتے
سورۃ المؤمن، آیۃ نمبر ۱۰
Hadith / حدیث پاک
حضرت سیِّدُنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہ�
حضرت سیِّدُنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبئ مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم، رسولِ اَکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کافرمانِ شفاعت نشان ہے:''صبح سویرے صدقہ کیاکرو کیونکہ مصیبت صدقہ سے سبقت نہیں لے جا سکتی۔