You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Akabre Deoband Ka Takfeeri Afsana اکابر دیوبند کا تکفیری افسانہ |
Description | |
نازش اہلسنت ، علمبردار مسلک اعلی حضرت ، ریئس التحریر مولانا محمد حسن علی صاحب قادری کی زیر نظر کتاب لاجواب پہلی بار 1961ء میں اس فقت شائع ہوئی تھی جب اکابر دیوبند پاک و ہند غیر مقلدین وہابیہ کی بھرپور تائید و حمایت سے اکابر اہلسنت خصوصا سیدنا مجدداعظم سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رضی اللہ عنہ اور امام اہلسنت نائب اعلی حضرت سیدی و سندی محدث اعظم پاکستان علامہ ابوالفضل سردار احمد قدس سرہ پر بلا وجہ مسلمانوں کی تکفیر کا الزام لگا کر غلیظ و شدید الزام تراشیاں کر رہے تھے دوسری طرف یو-پی-بھارت سے مشہور دیوبندی وہابی مصنف و مناظر مولوی نور محمد ٹانڈوی تکفیری افسانے لکھ کر سیدنا اعلی حضرت و دیگر اکابر اہلسنت سے عوام کو گمراہ کر رہے تھے تکفیری افسانہ(کتاب ہذا) شائع ہوتے ہی دیوبندی لوہے ٹھنڈے پڑ گۓمفالطوں کے بادل چھٹ گۓ تکفیری افسانہ(کتاب ہذا) کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر نبیرہ اعلی حضرت مفسر اعظم ہند مولانا شاہ محمد ابراہیم رضا خان صاحب جیلانی میاں قدس سرہ نے اپنے ماہنامہ "اعلی حضرت" کی مختلف اشاعتوں میںقسط وار شائع فرمایا۔ پھر ریئس الخطباء مولانا شاہ محمد عارف اللہ صاحب قادری رضوی میرٹھی علیہ رحمہ نےاپنے ماہنامہ "سالک" راولپنڈی میں اور ماہنامہ "نوری کرن " بریلی شریف میں تکفیری افسانہ قسط وار شائع کیا۔ آج کل دیوبندی وہابی مقررین و مصنفین اپنے اکابر کی شدید توہین و تنقیص آمیز گستاخانہ عبارتوں کو دیکھتے نہیں جگہ جگہ تکفیر کا رونا روتے ہیں اگر تکفیر نہ کرتے تو تکفیر بھی نہ ہوتی بلاوجہ تکفیر کا الزام لگا کر آج بھی اہلسنت کو بدنام کیا جا رہا ہے ۔زیر نظر رسالہ ان شاءاللہ العزیز وہابیوں کے اس مرض کے لیۓ دافع ثابت ہو گا۔ |
|
Author | Shah Turabul Haq Qadri Sahib Shah Turabul Haq Qadri حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Deobandi Religion دیوبندی مذہب > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 10553 |
Downloads | 1297 |