You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Shabab Ya Jawani شباب یا جوانی |
Description | |
پیارے نوخیز نوجوانو! تمہیں ابھرتی ہوئی جوانی کا صدقہ ، سنبھلنا ، بچنا ، ہوشیار رہنا دیکھو دیکھو اس گلی میں قدم بھی نہ رکھنا جہاں تمہاری جوانی کے چور بستے ہیں تمہاری عمر بھر کی کمائی برباد ہو گی سخت ناپاک امراض کی مزید سزا ساتھ ملے گي ، خدا کے دربار میں رو سیاہ اور اور دنیا کی آنکھوں میں بے قدر ، عمر بھر کے لیۓ صحت سے مایوس ، عافیت آرام اور چین کی زندگي خواب و خیال ہو جاۓ گی عقل والے انسان کا کام ہے کہ دوسروں کو دیکھ کر عبرت حاصل کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر کتاب "شباب یا جوانی " نوجوانوں کے لیے بہت عمدہ تحریر ہے اس کا مطالعہ نوجوانوں کے لیے بہت ضروری ہے تاکہ وہ ان مہلکات سے بچ سکیں جو ان کی جوانی کو برباد اور آخرت کو خراب کر دیتے ہیں |
|
Author | Muhammad Abd-ul-Aleem Siddique Meerthi Abd-ul-Aleem Siddique Meerthi مبلغ اسلام مولانا محمد عبدالعلیم صدیقی میرٹھی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Huqooq-ul-Ibaad حقوق العباد > Huqooq-e-Zoujain حقوق زوجین > Islami Taalimaat اسلامی تعلیمات > Dawat-o-Tableegh دعوت و تبلیغ |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 10373 |
Downloads | 994 |